ذرائع نقل و حمل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے۔